تم سے ملنے آئیں ہے تتلیاں
موسم گل چمن مستیاں چھا گئیں۔
پھول کے عشق میںے تتلیاں أ گئیں۔
حسن رنگینیاں عشق کی اوڑھ کر۔
دعوتِ عشق پر سرخیاں چھا گئیں۔
عماد او رافت کی چاہتےں پال کر۔
بےخبر خلق سے بجلیاں آ گئیں۔
دشت تصوور میں راجدان بن گیے۔
کارواں بڑھ گئا بستیاں چھا گئیں۔
حالتے ہجر میں منظرِ منتظر۔
سفرِ عشق پر تلخیاں چھا گئیں۔
سرتا شریوستب "شرک"
دھولپور راجستھان
Tabassum
30-Sep-2023 11:50 PM
❤️❤️
Reply
Sarita Shrivastava "Shri"
30-Sep-2023 11:47 PM
👌👌
Reply